راولپنڈی: پی پی پی کارکن ناصر خان بنگو کی صائمہ بی بی زیادتی کیس کی سماعت سول جج ملک امان نے کی،ملزم ناصر خان بنگو کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
ایف آئی آر نمبر 384/20 u / s 109 ، 376/34 پی پی سی ، پی ایس کراچی کمپنی کے تحت زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون مدعی صائمہ بی بی اپنے وکیل اور حامیوں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
کیس کے تفتیشی افسر نے ملزم کے 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی جسے جج نے قبول کرلیا گیا ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
عدالت نے 2 اکتوبر 2020 کو ملزم کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیں: میمن گوٹھ میں کومبنگ آپریشن، گھر گھر تلاشی، 6 ملزمان گرفتار