راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کروڑوں کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کروڑوں کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
راولپنڈی پولیس کی کارروائی، کروڑوں کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے نصیر آباد میں ہیروئن کی بڑی کھیپ اسمگل کرتے ہوئے پولیس نے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرکے ان سے 10 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔ ہم نوجوان نسل کو تباہی کی جانب گامزن کرنے والے منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ائیر پورٹ پر  70 ہزار درہم اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Related Posts