سوتیلی ماں نے معصوم بیٹی کو قتل کرکے لاش الماری میں چھپا دی، ملزمہ گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صحن میں سوتی ہوئی تین ماہ کی بچی اندھی گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئی
صحن میں سوتی ہوئی تین ماہ کی بچی اندھی گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئی

حافظ آباد  میں سوتیلی ماں نے اپنی معصوم بیٹی کو قتل کرکے اس کی لاش الماری میں چھپا دی تاہم پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقع حافظ آباد کے علاقے احمد پور چٹھہ میں پیش آیا جہاں سفاک سوتیلی ماں نے 6 سالہ بیٹی کا گلا دبا کر اس کی لاش الماری میں چھپائی جسے برآمد کر لیا گیا ہے۔

مقامی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے، بچی کی لاش کی تدفین پوسٹ مارٹم کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے لاش کو قتل کا پتہ چلنے کے ڈر سے چھپایا تھا۔ واقعے پر مزید تفتیش جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پولیس نے چیئرمین نیب کا جعلی مشیرِ قانون گرفتارکرلیا

Related Posts