لاہور میں تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش ، بجلی کا نظام درہم برہم

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گزشتہ روز کا پانی سڑکوں پر موجود، کراچی میں مزید بارش جاری، شہری پریشان ہوگئے

لاہور :اتوار کی علی الصبح تیز ہواؤں کے ساتھ تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

عیدالاضحی کے دوسرے روز تیز بارش اور تیز ہوا کے باعث لیسکو کے درجنوں فیڈر ٹرپ ہوگئے جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ، ہزارہ ، مالاکنڈ ، پشاور ، مردان ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بارکھان ، خضدار ، ژوب ، موسیٰ خیل ، کشمیر اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جمعہ اور ہفتے کے روز سندھ میں مکران ساحل پر بھی ہلکی بارش کا امکان ہےجبکہ ملک کے دیگر حصوں میں گرم اور مرطوب موسم کی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں عید الاضحی کے دوسرے روز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

Related Posts