ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ڈرون تباہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ڈرون تباہ
ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کے ہاتھوں ایک اور بھارتی ڈرون تباہ

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون تباہ کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کوایل او سی کے پانڈو سیکٹر میں تباہ کیا گیا، مذکورہ ڈورن ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 200 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال سرحدی خلاف ورزی پر پاک فوج کے ہاتھوں تباہ کیا جانے والا یہ دسواں ڈرون ہے۔

Related Posts