سینئر صحافی مطیع اللہ جان فتح جنگ سے بازیاب، گھر پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Senior journalist Matiullah Jan recovers from Fateh Jang

اسلام آباد: آج صبح شہر اقتدار سے اغواء ہونیوالے سینئر  صحافی مطیع اللہ جان کونامعلوم اغواء کا رفتح جنگ کے قریب چھوڑ گئے،صحافی مطیع اللہ جان گھر پہنچ گئے۔

سینئر صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے تھے جبکہ مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کی گاڑی جی سکس میں ان کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ میرے شوہرکو کچھ لوگ زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق مطیع اللہ جان کے لاپتا ہونے کے معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے کورونا از خود نوٹس کیس میں این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد کردی

صحافی مطیع اللہ جان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں ان کے بیٹے نے اپنے والد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی ۔مطیع اللہ جان کے بیٹے نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرے والد کو اسلام آباد سے اغوا کرلیا گیا ہے۔

Related Posts