عائشہ عمر کا انوکھے انداز میں کورونا کیخلاف فرنٹ لائن ہیروز کو خراج تحسین

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Actress Ayesha Omar pays tribute to Covid-19 front line workers

کراچی:پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے ملک میں  کورونا وائرس کی وباء کیخلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ہیروز کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس ہر اول دستہ کا کردار ادا کررہے ہیں  اور ہزاروں طبی کارکنان ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس نے لوگوں کو بچانے کی تگ و دو میں کورونا وائرس کو گلے لگالیا ہے جبکہ اس عمل میں کئی ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

انسٹا گرام پر  جاری تصاویر میں عائشہ عمر چہرے پر موتیوں سے جڑا ماسک اور موتیوں سے ہی مزین لباس پہن کر طبی عملے کو خراج تحسین پیش کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس نے سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا

واضح رہے کہ پاکستان میں  کورونا وائرس کی وباء دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

Deeply humbled to have walked for @shehlachatoor in Pakistan’s first ever virtual fashion show, dedicated to our front line heroes, who are working tirelessly to fight the pandemic…???????????????????????? . #unitedfashionfront #ayeshaomar #theayeshaomarway #catwalkcares @catwalk_cares @harpalgeotv #frontlineworkers #frontlineheroes #weareinthistogether #stopthespread #covid19 #staysafe #virtualfashion #virtualfashionshow . . @asaduhaq @friehaaltaf @nabila_salon @fm91.official @studiobytcs @tresemmepakistan @district19khi @n.gents @alixeeshantheaterstudi@amiradnanofficial @asimjofa @farazmanan @generation_pk @humaadnan @hussainrehar.official @ismailfaridpk @khaadi @khadijahshah @maheenkarimofficial @nidaazweratelier @nomiansari @republicbyomarfarooq @saniamaskatiya @sanasafinazofficial @shamaeelansari @shamoon.sultan @sonyabattla @elanofficial @image.est1993 @fahmeen_ansariofficial @abeerrizviofficial @subhanawan_official @therealrabia @kiran.malikofficial @raahima_ali @walidsiddiqui @thealiciakhan @Hasnainlehri @neharajpootofficial @Mahatahirani @Fouziaaman @mushkkaleem @Robinakhanofficial @Fatimaaahsn @Imehreensyed @Sarwatg @mikaalzulfiqar

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar) on

Related Posts