شہباز شریف کو بھینسوں کے پیچھے چھپنا پڑرہا ہے،بوکھلاہٹ تو ہوگی، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فضل الرحمان اقتدار سے دوری میں منافقت کی ہر حد پھلانگ چکے ہیں، شہباز گل
فضل الرحمان اقتدار سے دوری میں منافقت کی ہر حد پھلانگ چکے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں بہت زیادہ ہے، آپ نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کبھی یہ اس کرپشن کا الزام ان لوگوں پر ڈال دیتے ہیں جو دنیا سے چلے گئے۔شہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، بھینسوں کے پیچھے چھپنا پڑرہا ہے بوکھلاہٹ تو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف سے معافی مانگ کر بیرون ملک فرار ہونا آپ کا ماضی ہے، ارسطو صاحب بتائیں گے کہ شہزادہ مقرن اور سعد الحریری کن کے ضامن تھے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب معافی نامے کی خلاف ورزی کی تو آپ کو لینے یہ دونوں پاکستان کیوں آئے تھے؟۔ شہباز گل نے کہا کہ مشرف دورمیں معافی نامہ لکھ کر فرار ہونے والے اسی قسم کی ڈیل کے خواہاں ہیں۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ ان کو لاک اپ میں رکھیں تو پریشان ہوتے ہیں، شہباز گل نے کہاکہ رانا ثناء سیاسی مافیا ہیں، سیاسی مافیاؤں کی مونچھوں پر تاؤ ہوتا ہے آگے پیچھے گاڑیاں ہوتی ہیں۔

Related Posts