آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Major General Babar Iftikhar
Major General Babar Iftikhar

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے‘’یوم تکبیر”کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مسلح افواج کی جانب سے تمام سائنسدانوں اور انجینئرزکو سلام پیش کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998ء کو کامیابی کیساتھ خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، یہ سب سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا۔

واضح رہے کہ 28مئی 1998کو یوم تکبیر کے طور پر منایا جاتا ہے کہ کیونکہ اس روز نے پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تھے اور طاقت کا توازن بحال کیا تھا۔

Related Posts