بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ڈاکٹر بیربل گینانی سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ تعینات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ڈاکٹر بیربل گینانی سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ تعینات
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ڈاکٹر بیربل گینانی سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ تعینات

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کو ہٹا دیا گیا ہے  جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر بیربل گینانی کو تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ بلدیہ عظمیٰ  ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کو کے ایم سی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کا حکم نامہ چیف سیکریٹری سندھ نے جاری کیا۔ 

چیف سیکریٹری سندھ کے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق ڈاکٹر بیربل گینانی کی تعیناتی ایک اہم فیصلہ ہے جبکہ ڈاکٹر بیربل اسی عہدے پر 1 سال سے زائد عرصے تک تعینات رہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ہے اور مالی بحران کے باعث انتظامی بحران بھی بڑھ چکا ہے۔ جب تک حکومتِ سندھ خصوصی گرانٹ فراہم نہیں کرتی، تبادلوں سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

Related Posts