شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Protection of vulnerable segments topmost priority: Shibli Faraz

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

وفاقی وزیرِ اطلاعات  شبلی فراز نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے جبکہ یہ بات پاکستانی قوم کو معلوم ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے جو سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کرتے رہے اور دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا۔

وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ شریف خاندان نے قومی اداروں کو بے دردی سے استعمال کیا جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئے ہے۔ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم ہر بحران کے بعد  مضبوط ہوجاتے ہیں۔عثمان ڈار

Related Posts