پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز 19 ہزار سے تجاوز، ہلاکتیں 440 ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus: Pakistan reports 440 deaths, infected cases rise to 19,103

کراچی : پاکستان میں ناول کورونا وائرس سے 24 مزید ہلاکتوں کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 440 ہوگئی ،24 گھنٹوں میں 989 کیس رپورٹ ہونے کی وجہ سے کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی ملک گیر تعداد 19ہزار103 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق وبائی مرض سے پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے

اب تک پنجاب میں کورونا وائرس کے 7ہزار106 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے ، سندھ میں 71010 ، خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 907 ، بلوچستان میں 1ہزار172 ، اسلام آباد میں 393 ، گلگت بلتستان میں 356 اور آزادکشمیر میں 67 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

کورونا وائرس سے بازیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد اب 4ہزار817 ہے دوسری طرف سندھ اور پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مزید پڑھیں: 5مئی کو پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لے آئیں گے، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد

ملک میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جبکہ گزشتہ دنوں ڈاکٹرز نے پریس کانفرنسز کرتے ہوئےحکومت سے سخت کرفیو نافذ کرنے کی اپیل کی تھی۔

Related Posts