احساس کفالت پروگرام کے تحت 15 ارب روپے کی رقم تقسیم کی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

احساس کفالت پروگرام کے تحت 15 ارب روپے کی رقم تقسیم کی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب
احساس کفالت پروگرام کے تحت 15 ارب روپے کی رقم تقسیم کی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیرِا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت 15 ارب روپے کی رقم تقسیم کر دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر احساس کفالت پروگرام کیلئے کیے گئے زبردست اقدامات پر پنجاب کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس مبارکباد کی مستحق ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آج صبح تک پنجاب کے 12 لاکھ سے زائد خاندانوں میں 15 ارب روپے سے زائد رقم تقسیم ہو چکی ہے، جبکہ باقی حقداران کو بھی جلد 12 ہزار روپے فی خاندان منتقل کردئیے جائیں گے۔ 

Related Posts