صدر مملکت کا سیف اللہ خان نیازی کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صدر مملکت کا سیف اللہ خان نیازی کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ
صدر مملکت کا سیف اللہ خان نیازی کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی کا چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی کے ہمراہ گلگت بلتستان کا دورہ،

اپنے دورے کے دوران انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کو فراہم کی جانے والے علاج معالجے کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیف اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گلگت اور اسکردو کے دورے کا موقع ملا،

سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ سول و عسکری انتظامیہ کو یکجا ہو کر نہایت محدود وسائل میں کورونا وائرس پر قابو پاتے دیکھ کر بے حد مسرت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کی محنت اور لگن کے باعث الحمد للہ بیشتر متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔

Related Posts