کراچی: فیروز آباد تھانے کی حدود میں امتیاز سپر مارکیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پرپولیس اور رینجر نے مشترکہ کارروائی کی۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر امتیاز سپر اسٹور کے منیجر کوگرفتار فیروز آباد تھانے منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:کراچی ،گلستان سوسائٹی و قائد آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 24 ہوگئی