منال خان نے آن لائن ایسا کام شروع کردیا کہ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منال خان نے آن لائن ایسا کام شروع کردیا کہ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
منال خان نے آن لائن ایسا کام شروع کردیا کہ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لاہور:گھر میں قرنطینہ کرنے والی اداکارہ منال خان نے آن لائن کوکنگ کلاسز شروع کر دیں، ان کا کہنا ہے کہ بہت ساری لڑکیاں انہیں فالو کر رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ برگر تیار کر رہی ہیں اور کوکنگ میں مصروف ہیں۔

منال خان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کھائیں، پیئں اور قوت مدافعت بڑھائیں، کچن میں اٹھتی خوشبو اس بات کی عکاس ہوتی ہے کہ گھر کی لڑکیاں کتنی سلیقہ شعار ہیں۔

اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ انکے ہاتھ میں کتنی لذت ہے۔بچپن سے کھانا پکانے میں دلچسپی رہی ہے اور میں یہی چاہتی ہوں کہ ہرلڑکی خود کھانا پکائے، مجھے بہت ساری لڑکیاں فالو کررہی ہیں۔

Related Posts