حریم شاہ نے ٹرمپ کے ساتھ ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ مداح حیران رہ گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Hareem Shah supported the ban on TikTok

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایسی خواہش کا اظہار کردیا کہ مداح حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیاہے۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی حالیہ ٹوئٹ کے مطابق انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ ویڈیو بنانیکی بھی خواہش ظاہر کی۔

حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ہوں، کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے اس ٹوئٹ پر صارفین کی جانب سے کا خوب مذاق اْڑایا جارہا ہے۔

Related Posts