جوز بٹلر کی جرسی 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام،رقم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جوز بٹلر کی جرسی 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام،رقم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے
جوز بٹلر کی جرسی 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام،رقم کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے

لنڈن:انگلینڈ کے کرکٹر جوز بٹلر نے اپنی شرٹ 65 ہزار پاوَنڈ میں نیلام کردی، حاصل کی گئی رقم کورونا ریلیف فنڈ کے طور پر استعمال کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم کے بلے باز جوز بٹلر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کی فتح والی شرٹ کوکورونا وائرس فنڈ کے لیے نیلام کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

بٹلرکی شرٹ 65 ہزار ایک سو پاوَنڈ میں نیلام ہوئی جس کی آمدنی جوز بٹلر کورونا وائرس کے لیے قائم چیرٹی فنڈ میں دیں گے ۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں ;67;ovid-19سے 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

Related Posts