ملک بھرمیں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3662 ہوگئی، 52 جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus tightens grip on Pakistan with 54 deaths, 4004 total cases

کراچی:ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 3662 ہوگئی، 52 افراد اس موذی مرض سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 257 صحت یاب ہوچکے ہیں۔

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 352افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

جس کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 3662 ہوگئی۔

جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی، مجموعی طور پر 257 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 1816، سندھ میں 932، خیبر پختونخوا میں 405، بلوچستان میں 202، اسلام آباد 82، آزاد کشمیر 15 اور گلگت بلتستان میں 210 کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں۔

Related Posts