مستحقین کی مدد کیلئے رکنِ سندھ اسمبلی نے آٹے کا تھیلا سر پر اٹھا لیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 14 روپے سستا ہوگیا
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ایک ہفتے کے دوران 14 روپے سستا ہوگیا

کراچی:رکنِ سندھ اسمبلی عدیل احمد نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کی مدد کیلئے آٹے کا تھیلا سر پر اٹھا لیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گوہر معصوم نے رکنِ سندھ اسمبلی عدیل احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی عام انسان نہیں بلکہ وزیرِ اعظم عمران خان کا سچا سپاہی ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے کہا کہ رکنِ سندھ اسمبلی عدیل احمد مشکل وقت میں خود کاندھے پر راشن رکھ کر رات کی تاریکی میں متاثرین کے گھر پہنچا رہے ہیں جو ان کی سادگی کی بہترین مثال ہے۔ 

Related Posts