شوگرملز کیس میں نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mills case: Nawaz, Maryam granted exemption from personal appearance
maryam nawaz

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کو استثنیٰ دے دیا۔

احتساب عدالت کے جج نے سماعت کی جبکہ نواز شریف کے وکیل نے بتایا کہ تینوں ملزمان نے ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرلی ہے جبکہ احتساب عدالت نے یوسف عباس کو ریفرنس دائر کرنے تک چھوٹ دے دی۔

العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف میڈیکل کی بنیاد پر اپنے علاج کے سلسلے میں گذشتہ سال نومبر سے لندن میں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں بڑی کا خدشہ، حکومت قوم کو خطرے میں ڈال رہی ہے ، شہباز شریف

شریف خاندان پر منی لانڈرنگ کے لئے چوہدری شوگر ملز کو استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔

گذشتہ ماہ احتساب عدالت نے میڈیکل کی بنیاد پر چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مستقل چھوٹ دی تھی۔

Related Posts