کورونا کے پھیلاؤ کے اسباب جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

IHC will hear the petition against the NAB Ordinance today

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے اسباب جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مستردکردی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو بڑے کرائسز کا سامنا ہے ،اس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مفاد عامہ کے تحت درخواست مستردکردی۔

درخواست میں تفتان بارڈرسے زائرین کی آمد میں حکومتی نااہلی کی تحقیقات کی استدعا کی گئی تھی۔

درخواست میں زائرین کی آمد میں زلفی بخاری کے کردارکی تحقیقات کی بھی استدعاکی گئی تھی۔

مزید پڑھیں: حقائق بیان کرنے پر اپوزیشن ناراض ہوجاتی ہے ۔فردوس عاشق اعوان

عدالت نے گزشتہ سماعت پروفاق اورزلفی بخاری سمیت فریقین کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کیاتھا۔

درخواست گزار کی جانب سے التوا کی درخواست بھی مسترد کردی گئی تھی۔

Related Posts