پشاور : کورونا وائرس کے پے در پے کیسزمنظر عام پر آنے کے بعد انتظامیہ نے ہفتہ کے روز لوئر دیر کی یونین کونسل تلاش زیارت کو سیل کردیا ہے۔
صوبائی حکام نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پولیس کو تمام داخلی اور خارجی راستوں کو روکنے کے لئے پولیس تعینات کردی ہے ، مقامی لوگوں کو گھر چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: فیصل آباد میں کورونا وائرس سے 22سالہ نوجوان دم توڑ گیا