فواد چوہدری کی کورونا وائرس کی رپورٹس منفی آگئیں، وفاقی وزیرکا خوشی کااظہار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Fawad Chaudhry tests negative for coronavirus

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اتوار کے روز سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹس کا اعلان کردیا۔

 فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ “وہ یہ کہتے ہوئے خوشہ محسوس کررہے ہیں کہ ان کی کورونا وائرس کے بارے میں جانچ کی رپورٹیں منفی نکلی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جانچ کے لئے نمونے لینے اور اس کے بعد حتمی رپورٹس حاصل کرنے کے درمیان وقت اس پر بہت سخت تھا ۔لیکن احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔

مزید پڑھیں:پنجاب میں ایک مریض میں کورونا وائرس کی تشخص، آئیسولیشن وارڈ منتقل

چوبیس گھنٹہ سے زیادہ قرنطینہ کے بعد میری رپورٹ منفی آئی ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ رپورٹس کا انتظار انتہائی مشکل تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ رپورٹس ٹھیک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اور ہم اس وباء کو شکست دے دیں گے۔

فواد چوہدری نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے محض صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے طریقوں پر عمل پیرا رہیں۔

Related Posts