عہدِ وفا کی کامیاب جوڑی وہاج علی اور حاجرہ یامین فلم میں انٹری کیلئے تیار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عہدِ وفا کی کامیاب جوڑی وہاج علی اور حاجرہ یامین فلم میں انٹری کیلئے تیار
عہدِ وفا کی کامیاب جوڑی وہاج علی اور حاجرہ یامین فلم میں انٹری کیلئے تیار

کراچی: مقبول ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ کی کامیاب جوڑی وہاج علی اور حاجرہ یامین ڈرامے کے بعد فلم میں انٹری دینے کی تیاری پکڑ لی ہے۔مشہور ڈرامہ سریریل ’عہدِ وفا‘ نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے۔

آئی ایس پی آر کے تعاون سے بننے والی ڈرامہ سیریل ’عہدِوفا‘ نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کیے۔ ڈرامے میں صحافی کا کردار ادا کرنے والے وہاج علی اور حاجرہ یامین کی جوڑی کو شائقین کی جانب سے کافی کیا گیا۔

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10163259771145080&set=a.10152090153525080&type=3

ڈرامہ انڈسٹری کی یہ مشہور جوڑی اب اسما نبیل کی لکھی فلم ’فلائے‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئے گی۔

اسما نبیل کا اپنی نئی فلم کے حوالے سے کہنا ہے کہ سماجی مسائل پر بننے والے یہ فلم پاکستان کی خواتین کی جانب سے دیگر خواتین کے لیے ہے۔ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائے اور اپنا مقصد حاصل کرنے میں کامیابی سے ہم کنار کرے۔

Related Posts