راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر قیمتی دوپوائنٹس حاصل کرلیئے
راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد کوبیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈکی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل فائیو: پاکستان میں کرکٹ کا جنون عروج پر پہنچ گیا