کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus claims 20 more lives, infects 1,569 in Sindh

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے دو متاثرین کو الگ وارڈ زمیں رکھا گیا ہے جبکہ حال ہی میں ایران سے سفر کرنے والے 1500 افراد کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا گیا ہے۔حکام اس سلسلے میں مکمل مانیٹرنگ کریں گے۔

مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے کراچی کے اسپتالوں میں الگ وارڈز قائم

وزیر اعلیٰ  نے مزید بتایا کہ صوبے بھر کے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، عوام کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے۔

Related Posts