اسلام آباد: وفاقی دار لحکو مت میں لا قا نو نیت کی انتہا، تھا نہ تر نو ل میں نا مزد ملز م کو حقا ئق سا منے آ نے کے با وجود پو لیس نے 7دفعا ت لگا کر جیل کی سلا خوں کےپیچھے دھکیل دیا۔
اسلام آباد کی مثالی پولیس کا نیا کا ر نا مہ،ذا تی رنجش یا نو ٹو ں کی چمک، تھا نہ تر نو ل میں نا مز د ملز م کے حقا ئق سا منے آ نے کے با وجود پو لیس نے 7دفعا ت لگا کر جیل کی سلا خوں کےپیچھے دھکیل دیا تھا۔
وفاقی دار الحکومت میں تین سا لہ بچی کو اغوا کرلیا گیا تھا تاہم مقا می تھا نہ کی پو لیس کوئی بھی کارروائی کرنے سے قاصر رہی ، 9روز گذ ر نے کے بعد سنگجا نی پل کے نیچے سے بچی صحت مند اور تند رست حالت میں مل گئی۔
مقا می پو لیس کو تما م صو ر تحا ل معلو م ہو نے کے با وجود ایس ایچ او سمیت دیگر افسران با لا نے اپنی کا ر کر دگی ظا ہر کر نے کے لیے فو ٹو سیشن کر کے بچی کی با ز یا بی کا ڈھنڈ و را پیٹ دیا اور پو لیس نے اپنے حق میں پریس ریلیز جا ری کر دی کہ مقد مہ میں نا مز د ملز م سے بچی با ز یا ب کر وا لی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آ ئی آ ر میں نا مز د ملز م نے اپنے حقا ئق سا منے لا نے اور کیس کو ری اوپن کر نے کے لیے آ ئی جی اسلا م آ با د اور ڈی آ ئی جی آ پر یشن سید وقا ر الد ین اور وفاقی وزیر دا خلہ سے اپیل کی ہے کہ میر ا کیس ر ی اوپن کر کے میر ٹ پر انکوا ئر ی کی جا ئے۔
میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے محمد قا سم ولد جمشید نے بتا یا ہے کہ گذ شتہ ڈ ھا ئی ما ہ قبل سفیر اختر نا می شخص کی تین سا لہ بیٹی زینب بی بی سنگجا نی اسلا م آ با دمیں لا پتہ ہو ئی تھی،اس وقت بجلی نہ ہو نے کی وجہ سے CCTVکیمر ے بند ہو گے تھے جس وجہ سے معصوم بچی کا جا نا معلو م نہ ہو سکا۔
اس کا کہنا تھا کہ مد عی مقد مہ کی جا نب سے مجھے تحر یر ی در خو است میں نا مز د کیا گیاجبکہ چند روز گذ ر نے کے بعد معصو م بچی زینب سنگجا نی انڈ ر پا س کے نیچے لا وا ر ث اور صحیح حا لت میں پو لیس کو ملی،جبکہ میڈ یکل رپور ٹ میں بھی بچی کو صحت مند اور تند رست قرار دیا گیا ۔
محمد قا سم کے مطابق مجھے تھانے لے جایا گیا اور با ر با ر پو لیس کی جا نب سے تشد د کیا جا تا رہا اور مجبو ر کر تے تھے کہ تم اپنی وا لدہ محتر مہ کا نا م لو کہ وہ اس وقو عہ میں ملو ث ہیں،جبکہ میر ی وا لدہ بلد یا تی الیکشن میں لیڈ ی کو نسلر کی حیثیت سے الیکشن بھی جیتی ہو ئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کے ڈی اے کے سابق پبلک ہیلتھ انجینئر کے ظلم کی شکار خاتون انصاف کی طلبگار