کراچی: وفاقی حکومت نے ترسیلات زر قانونی طریقے سے پاکستان بھجوانے کیلئے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی)کی شرح میں سوفیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلئے 5ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ زرمبادلہ بھجوانے کی سہولیات کی فراہمی کیلئے قائم کردہ ذیلی کمیٹی کی تجویز پر کیا گیا ہے جس کے تحت ٹی ٹی کے ذریعے سوسے دوسو ڈالر بھجوانے پر ٹی ٹی چارجز دس ایس اے آر سے بڑھا کر بیس مخصوص جذب کی شرح (ایس اے آر)کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں:سمندر پار پاکستانیوں کی 22 ارب ڈالر کی ترسیلات 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں