سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ2020آج کراچی میں منعقد ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh Balochistan Women's Judo Challenge Cup 2020 will be held today in Karachi

کرا چی : سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ2020 آج مورخہ 15فروری2020بروز ہفتہ ہاسٹل گرائونڈ کراچی یونیورسٹی میں منعقد ہوگا ۔

ایونٹ کا آغاز دوپہر 2:30بجے اور اختتامی تقریب شام 5:30پر منعقد ہوگی جس میں کھلاڑیوں کو انعامات و اسناد سے نوازا جائیگا ۔قبل ازیں سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے تحت سندھ بلوچستان ویمنز جوڈو چیلنج کپ2020 کے لئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کی تمام ڈویژن کی جوڈوکاز نے بھر پور تعداد میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا پی ایس ایل کے انعقاد پر خوشی کا اظہار

جس میں سندھ کی ٹیم کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق (کراچی) سے انوشہ رفیق 40kg،(کراچی ) سے مریم رفیق 44kg،(کراچی) سے علیزے 48kg،(میرپور خاص)عائشہ 52kg،(کراچی)آرزو خان67kg،(حیدرآباد)سے ثنا صدیقی63kg،حیدرآباد)سے عنیقہ بلوچ70kg،اور حیدرآباد سے ہی عنیقہ بلوچ اوپن جبکہ ٹیم منیجر ڈاکٹر ندیم اختر ندیم کوچ عروج فاطمہ ہوں گی ۔

Related Posts