جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے سربراہ کے صاحبزادے کی ضمانت منظور

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کےڈائریکٹر عبدالغنی مجیدکی ضمانت منظور
جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کےڈائریکٹر عبدالغنی مجیدکی ضمانت منظور

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کے صاحبزادے عبدالغنی مجید کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فیاض احمد جندران پر مشتمل دو رکنی بینچ نے10 کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض عبدالغنی مجید کی ضمانت منظور کی۔

عدالت کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ عبدالغنی مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور کی گئی، عبدالغنی مجید اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج رہیں گے اور ہر پیشی پر پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ کہ منی لانڈرنگ کیس میں اومنی گروپ کے سربراہ اور آصف زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی مجید کو سپریم کورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

Related Posts