کراچی : دی ہائوس آف رانا” تھور” کمپنی کے زیر اہتمام ڈاکٹر رانا آصف کوہی بینڈکے گلو کار عادل اور عدیل کے پہلے گانے” توہے کہاں” کی ویڈیو کل لانچ کرینگے۔ ویڈیو لانچنگ کی تقریب دی فوریسٹ کلفٹن بلاک فائیوF9/2میں ہوگی۔
تھورکے روح رواں ڈاکٹر رانا آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو ہے کہاں کی ویڈیو پر انتہائی محنت سے کام کیا ہے اور گلو کار عادل اور عدیل کی آواز نے اس گانے کے ساتھ بھر پور انصاف کیا ہے۔ ناظرین کو یہ ویڈیو ضرور پسند آئے گی۔
مزید پڑھیں: اداکار سید جبران صبا قمر کے ساتھ سلور اسکرین پر قدم رکھنے کے لیے تیار