سرکاری ملازم کو ایسے بیانات زیب نہیں دیتے،مرتضیٰ وہاب کی آئی جی سندھ پر تنقید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PPP Lader Murtaza Wahab press conference in Karachi

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کلیم امام کا کام تقریر کرنا نہیں ہے، ہم آئی جی سندھ کی پرفارمنس سے متاثر نہیں تھے، کسی سرکاری ملازم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی تھی کہ 24 گھنٹے میں آئی جی سندھ تبدیل ہوں گے۔

مزید پڑھیں:میرے خلاف سازش ہوئی، آسانی سے نہیں جاؤں گا، آئی جی سندھ کلیم امام ڈٹ گئے

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کا استحقاق ہے کہ کلیم امام کو کہیں بھی تعینات کرے۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ کا کام تقریر کرنا نہیں پولیسنگ ہے، آئی جی سندھ کلیم امام کیسے اس طرح کی بات کرسکتے ہیں ؟۔

Related Posts