کلفٹن کے علاقے میں کچرا کنڈی سے گدھوں کے سر اور آلائشیں برآمد ہونے کا معاملہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

donkey karachi head
donkey karachi head

کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں کچرا کنڈی سے گدھوں کے سر اور آلائشیں بر آمد ہوئی تھیں ، گوشت کہاں اور کھالیں کہاں گئیں اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے جمعہ کی صبح گدھے کے تین سر اور آلائشیں ملیں، پولیس کا کہنا ہے کہ رات کے کسی پہر نامعلوم افراد گدھے کے سر اور آلائشیں پھینک گئے۔

گدھوں کا گوشت اور کھالیں کہاں گئیں، اس حوالے سے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے اور ابتدائی طور پر علاقہ مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کرکے مشکوک افراد کی نگرانی بھی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرونا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ: چینی ائیر لائن کی سروس معطل کردی گئی

جبکہ علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق قریبی آباد میں کئی غیر ملکی مقیم ہیں اور شبہ ہے کہ یہ حرکت ان کی ہوسکتی ہے، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Posts