اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے، وفاقی کابینہ نے نام ای سی ایل ڈالنے سے متعلق سفارش سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کی تھی۔
خیال رہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔
مزید پڑھیں : کیا مریم نواز اپنے والد کی تیمارداری ریسٹورنٹ میں کرنا چاہتی ہیں؟ یاسمین راشد کا سوال