سعودی عرب میں ہونیوالی پہلی سائیکل ریس مقامی خاتون نے جیت لی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Nadia Skoukdi

ریاض: سعودی عرب میں منعقدہ پہلی سائیکل ریس میں مقامی خاتون نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق اتوار کے روز سعودی عرب کے 3بڑے شہروں ریاض، جدہ اور الخبر میں پہلی مرتبہ خواتین کی سائیکل ریس کی سیریز ہوئی۔

سائیکل ریس کی ان سیریز میں 1ہزار سے زیادہ خواتین نے حصہ لیا،سائیکلنگ کے ان مقابلوں کا انعقاد سعودی کھیل برائے آل فیڈریشن (ایس ایف ای) کی زیر نگرانی کرایا گیا۔

مزید پڑھیں:مودی کی کلکتہ آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، وزیراعظم بھاگ نکلے

ایس ایف اے کی منیجنگ ڈائریکٹر شائمہ صالح الحسینی نے اس ایونٹ کو سعودی عرب میں کھیلوں کی صحت مند سرگرمیاں قرار دیا۔

مشرقی شہر الخبر کے خوبصورت کورنیش پر منعقد سیریز کی آخری ریس میں مقامی خاتون نادیہ سکوکی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن پر فلوریہ مارٹیزر ہیں جبکہ نسیمہ صدیقی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Related Posts