ایران، اسرائیل کشیدگی، بھارتی ریاستی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ اسکرین گریب)

بھارتی سرکاری چینل “دور درشن” نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیوز نشر کیں، جن میں اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیوز کو حالیہ واقعہ کے طور پر پیش کیا گیا۔

“دور درشن” کی نیوز کاسٹر نے کہا کہ “اسرائیلی حملے سے ایران کانپ اٹھاکہ جو کہ حقیقت سے بعید ہے۔

معروف بھارتی مفکر سندیپ منودھنے نے بھارتی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “یہ بھارت کا قومی نشریاتی ادارہ ہے جو عوام کے ٹیکس سے چلتا ہے، ایران بھارت کا دوست ہے اور بھارت وہاں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیوز تیزی سے پھیل رہی ہیں جن میں اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیوز کو حالیہ واقعہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

عالمی میڈیا بھارتی ریاستی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ سے واقف ہو چکا ہے اور اس پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔ایرانی عوام اور ریاست نے بھارتی میڈیا کی رپورٹنگ پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے گمراہ کن قرار دیا ہے۔

Related Posts