ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے ورثا نے قاتل کو شناخت کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو الجزیرہ

اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے ورثا نے ملزم کو شناخت کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول ثنا یوسف کی پھپھو اور والدہ نے شناخت پریڈ کے دوران ملزم کی شناخت کی۔

اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے ورثا نے ملزم کی شناخت کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول ثنا یوسف کی پھپھو اور والدہ نے شناخت پریڈ کے دوران ملزم کی شناخت کی۔

ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ اڈیالہ جیل میں ہوئی، پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ کا عمل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ہوا۔

ملزم کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ بھجنے کا حکم دیا تھا، ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Related Posts