وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی کارپوریٹ ری سٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

mran-Khan
mran-Khan-

اسلام آباد: وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی کارپوریٹ ری سٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق کمپنی دس بینکوں کے باہمی اشتراک سے قائم کی جائیگی،اقدام کا مقصد بیمار یونٹس کی بحالی سے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہیں،وزیراعظم کے اقدام سے معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو گا۔

کمپنی بیمار یونٹوں کی بحالی اور تنظیم نو کیلئے مکمل لائحہ عمل ترتیب دیگی،کمپنی کا ابتدائی پیڈ اپ 500 ملین روپے ہو گا،بند صنعتی یونٹس اور تباہ حال کمپنیوں کی بحالی ترجیح ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کی آئی جی پنجاب کو مجرموں کے خلاف پیشرفت پر مبارکباد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اقر سکیورٹی ایکسچینج کمیشن تعاون فراہم کریں گے، حکومت اداروں کے تعاون سے بینکنگ نظام کو بہتر اور مزید موثر بنائے گی۔

Related Posts