سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دیکر سیریز اپنے نام کریں گے، شیکھر دھون

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Indian cricketer

 نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور مسلسل فتوحات کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے میچ کیلئے حکمت عملی تیار کر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی کے باوجود تیسرے میچ میں آسان نہیں لیں گے۔

مزید پڑھیں:اوپننگ بیٹسمین شان مسعود سپر فٹ کرکٹرزکی دوڑ میں سب سے آگے

دھون نے کہا کہ وہ آئی لینڈرز کے خلاف تیسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور سری لنکن ٹیم کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں شرکت کیلئے بے تاب ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل جمعہ کو پونے میں شیڈول ہے۔

Related Posts