پاکستان کا سفارتی محاذ پر بھی سخت جواب، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
Pakistan slams US sanctions on missile program as ‘biased’
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان نے جنگی محاذ پر بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے سفارتی سطح پر بھی سخت احتجاج کیا ہے، بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ایسےلاپرواہ بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ  حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت خارجہ  کے حکام کاکہنا ہے کہ بھارت کا جارحانہ اقدام پاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Related Posts