حکومت نے پٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پندرہ دن قبل بھی پٹرول کی قیمت میں کمی کی گئی تھی، فوٹو دنیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی قیمت لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہفتہ یکم مارچ کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 16 فروری 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس فیصلے کے تحت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی تھی، جس کے بعد نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی تھی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی، جس سے اس کی نئی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہو گئی تھی۔

Related Posts