پاکستان انٹرنیٹ کے مسائل سے نجات کے قریب پہنچ گیا، اسٹار لنک کی سروس کب شروع ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پروپاکستانی

پارلیمانی سیکریٹری برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکریٹری سبین غوری کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔

سبین غوری نے قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کو بتایا کہ اسٹار لنک نے تین سال قبل لائسنس کیلئے اپلائی کیا تھا۔ رواں سال جون میں اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں شروع ہو جائیں گی۔

سوشل میڈیا پر جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کس طرح اسٹوڈنٹس کو پھانس رہی ہیں؟

چیئرمین پی ٹی اے نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئی سال سے حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی جبکہ گزشتہ 6 سال میں پی ٹی اے نے سترہ سو ارب ریونیو کی صورت میں حکومت کو دیا ہے۔

بھارت نے ٹیلی کام سیکٹر میں کنیکٹوٹی پر13 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ ہماری حکومت نے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا۔

واضح رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری طویل عرصے سے ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ جس سے سب سے زیادہ اسٹوڈنٹس اور آن لائن بزنس کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

Related Posts