کیا راکھی ساونت پاکستانی اداکار سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ہم

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ڈانسر اور بھارت کی میرا کہلائی جانے والی راکھی ساونت نے دعوی کیا ہے کہ وہ ان دنوں ایک پاکستانی ادا کار کی جانب سے کی گئی شادی کی پیش کش پر غور کر رہی ہیں۔

بھارتی اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ میری سابقہ دو شادیوں کے تنازعات کے بعد مجھے پاکستان سے شادی کی کئی آفرز ملی ہیں۔

نو سال بمقابلہ نو ماہ: مراد کا خواب، مریم کا انقلاب، سائیں اب بھی پیچھے!

بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں پاکستانی اداکار کی پیشکش کا انتخاب کروں گی، ایسی شادیوں سے دونوں ممالک کے درمیان امن کو فروغ ملتا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں پاکستانی عوام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے بے حد محبت کرتے ہیں اور ان کے پاکستان میں بے شمار مداح موجود ہیں۔

واضح رہے کہ یہ راکھی ساونت کی تیسری شادی ہوگی، اس سے پہلے ان کی عادل درانی اور ریتیش راج سنگھ کے ساتھ شادیاں ناکام ہوچکی ہیں۔

Related Posts