عرب شہری سے شادی پر طعنہ، حنا رضوی نیلم منیر کی حمایت میں سامنے آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پاک میڈیا

اداکارہ حنا رضوی نے نیلم منیر کی شادی پر ایک صارف کی جانب سے دیے جانے والے طعنے کا کرارا جواب دیا ہے۔

تین جنوری کو نیلم منیر نے  نکاح کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جو چند ہی لمحوں میں خاصی وائرل ہوگئیں، نیلم منیر کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا گیا کہ دلہا نے عربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

دونوں کا فوٹو شوٹ  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے معروف مقام برج خلیفہ پر کیا گیا، تاہم دلہے کو اس انداز میں دیکھ کر کئی سوشل میڈیا صارفین نے اندازہ لگایا گیا کہ نیلم نے کسی عرب شخص سے شادی کی ہے اور ان کے شوہر ممکنہ طور بڑی کاروباری شخصیت ہیں۔

مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

ایک صارف نے نامناسب تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ‘ہلکا ہاتھ مارنا تو سیکھا ہی نہیں ان لوگوں نے’۔

نیلم منیر کو دولت کی خاطر عرب شخص سے شادی کا طعنہ دینے والے اس صارف کے کمنٹ پر جواب دیتے ہوئے حنا رضوی نے نیلم منیر کی حمایت کی اور لکھا کہ معاشی طور پر مستحکم شخص سے شادی کرنا گناہ نہیں ہے۔

سوشل میڈیا صارف کا نیلم منیر کو شادی پر طعنہ، اداکارہ حنا رضوی خاموش نہ رہ سکیں

حنا رضوی نےجواب دیا کہ اگر کوئی خاتون معاشی طور پر خود مختار شخص سے شادی کرتی ہے تو اس میں کوئی حرج یا برائی نہیں، بیوی کا حق ہے کہ وہ شوہر کے پیسوں یا دولت پر پرسکون زندگی گزارے، البتہ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ کسی بھی خاتون کی زندگی سے متعلق اس طرح کے تبصرے کریں۔

Related Posts