پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری سنا دی

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ڈان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو بری خبر سنانے کے بعد اب اچھی خبر سنادی ہے۔

پہلے تو پی ٹی اے نے کہا کہ قطر کے قریب سب میرین کیبل AAE-1 میں خرابی پیدا ہوئی ہے، تاہم اب اس حوالے سے اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔

نئی شامی فورسز اور کردوں میں خونریز تصادم، سینکڑوں ہلاک، ترکیہ کی کارروائی کی دھمکی

پی ٹی اے نے بتایا کہ کیبل خرابی کے باعث انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی آئی ہے، جس سے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

پی ٹی اے نے کہا کہ متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں، عارضی بینڈ وتھ کو سسٹم میں شامل کر دیا گیا ہے۔

بعد ازاں پی ٹی اے نے کہا کہ سب میرین کیبل میں پیدا خرابی دور کردی گئی ہے اور ملک میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہے، انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کہیں ڈی گریڈیشن نہیں ہے۔

 

Related Posts