شائقین کیلئے خوشخبری، ‘سنگھم اگین’ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ایم ایس این

مشہور بالی ووڈ فلمساز روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن کی زبردست ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’، جو یکم نومبر 2024 کو ریلیز ہوئی تھی، اب جلد ہی او ٹی ٹی پر دستیاب ہوگی۔ 

رپورٹس کے مطابق اس فلم کے او ٹی ٹی حقوق ایمیزون پرائم ویڈیو نے حاصل کر لیے ہیں، اور فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کردی گئی ہے۔

ترکیہ کا نئی شامی فوج کو عسکری تربیت فراہم کرنے کا اعلان

فلم  نے باکس آفس پر 265 کروڑ روپے کا شاندار بزنس کیا، اب ایمیزون پرائم ویڈیو کے رینٹل اسٹور پر کرایہ پر دستیاب ہے۔ یہ فلم روہت شیٹی کے مشہور کوپ یونیورس کا حصہ ہے، جس میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور اور ارجن کپور اہم کرداروں میں نظر آئے ہیں۔

‘سنگھم اگین’ کا اعلان 2017 میں سنگھم 3 کے نام سے ہوا تھا، جسے بعد میں 2022 میں تبدیل کر کے ‘سنگھم اگین’ رکھا گیا۔ اس کی شوٹنگ ستمبر 2023 میں شروع ہوئی اور ایک سال بعد ستمبر 2024 میں مکمل ہوئی۔ فلم کی عکس بندی کے لیے ممبئی، حیدرآباد، کشمیر، اور سری لنکا جیسے مقامات کا انتخاب کیا گیا تاکہ بہترین مناظر کو فلمایا جا سکے۔

یہ فلم دیوالی کے موقع پر 1 نومبر 2024 کو آئی میکس اور دیگر فارمیٹس میں ریلیز ہوئی اور مداحوں کی بھرپور تعریف حاصل کی۔

Related Posts