شرمناک، پنجاب میں باپ نے زیادتی کرکے سگی بیٹی کو حاملہ کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ہیومین رائٹس واچ

پنجاب میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں وزیر آباد شہر میں درندہ صفت باپ نے اپنی سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے ملزم کی بیوی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو بے شرم شخص کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ لڑکی کی ماں نے بتایا کہ ملزم کی زیادتی کے نتیجے میں بیٹی حاملہ ہوگئی ہے۔

عماد و عامر کے بعد عرفان نے بھی بوجھل دل کیساتھ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

متاثرہ لڑکی کی ماں نے اپنے بیان میں بتایا کہ میرا خاوند کئی ماہ سے بیٹی کو درندگی اور ہوس کا نشانہ بنا رہا تھا، ملزم نشہ آور شربت پلا کر بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا تھا۔

متاثرہ مظلوم لڑکی کی ماں نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی تو وہاں اس کے حاملہ ہونے کے بارے میں پتا چلا۔ دریں اثنا تھانہ علی پور چٹھہ میں ملزم کی بیوی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Posts