سال 2024: مناہل ملک، کنول آفتاب اور کس کس کی ویڈیو لیک، شرمناک ویڈیوز سے کونسی ٹک ٹاکرز نے فائدہ اٹھایا؟ مکمل تفصیلات

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2024: TikTok Videos Leaked – Who Benefited from Scandals?

سال 2024 میں پاکستان کی کئی مشہور خواتین ٹک ٹاکرز کے ویڈیوز لیک ہونے کے واقعات پیش آئے، جنہوں نے سوشل میڈیا پر تنازعات اور تشویش پیدا کی۔

مناہل ملک

اکتوبر 2024 میں مناہل ملک کی ایک مبینہ ویڈیو منظرِ عام پر آئی، جس میں انہیں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا گیا۔ اس واقعے کے بعد مناہل نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام پوسٹ کیا اور خود کو سوشل میڈیا سے دور کر لیا۔

مجھے جتنا مرضی لیکن۔۔ نیم برہنہ مناہل ملک کی دوست کو شرمناک پیشکش کی ویڈیو وائرل

امشا رحمان
امشا رحمان کی ویڈیو بھی جلد ہی وائرل ہوئی، جس کے بعد انہیں شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس غیر فعال کر دیے اور تنقید سے بچنے کے لیے خود کو عوامی نظر سے چھپا لیا۔

امشا رحمان کا لیک ویڈیو اسکینڈل، مقبولیت اور اثاثے

مریم فیصل
دسمبر 2024 میں مریم فیصل کی ایک مبینہ ویڈیو لیک ہوئی، جس نے ان کے خلاف قیاس آرائیاں پیدا کیں۔ ان کی جانب سے کوئی وضاحت نہ آنے کی وجہ سے معاملہ مزید پیچیدہ ہو گیا۔

ٹک ٹاکر مریم فیصل کی نازیبا ویڈیوز بھی لیک، سوشل میڈیا پر چرچے

کنول آفتاب
کنول آفتاب، جو لاکھوں فالوورز رکھتی ہیں، ان کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد وہ بھی تنازع کا شکار ہوئیں۔ انہوں نے اس معاملے پر کوئی عوامی بیان نہیں دیا۔

معروف فیمیل ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی نازیبا ویڈیو بھی لیک ہوگئی

متھیرا
متھیرا کے متعلق بھی 2024 میں ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی، لیکن انہوں نے اسے جعلی قرار دیا اور ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے نام کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

پاکستان میں ہوکیا رہا ہے، مشہور اینکر متھیرا کی بھی پرائیویٹ نازیبا ویڈیو لیک؟

مسکان چانڈیو
سوشل میڈیا پر مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے وائرل ہونے کی خبریں زیر بحث رہیں تاہم ایسی کوئی ویڈیو سامنے نہیں آئی۔ البتہ ان کی کچھ نازیبا تصاویر مختلف ایکس اکاؤنٹس سے شیئر کی جاتی رہیں۔

انٹرنیٹ پر کیا چل رہا ہے! مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک

نمرہ مہرہ
دسمبر کے آغاز میں سوشل میڈیا پر گلوکارہ نمرہ مہرہ کی ویڈیوز لیک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔نمرہ مہرہ ایک معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، جو اپنی دلچسپ ویڈیوز اور منفرد انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ نمرہ مہرہ کی لیک ویڈیو کی حقیقت ابھی تک مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکی لیکن ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔

نمرہ مہرہ کی نازیبا ویڈیو لیک سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

سومال محسن
نومبر میں سومال محسن کا نام بھی سوشل میڈیا پر گردش کرتا رہا، کئی سوشل میڈیا صارفین نے سومال محسن نامی ٹک ٹاکر کی مبینہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک اور لیک: ٹک ٹاکر سومال محسن کی بھی شرمناک ویڈیوز وائرل

مشا رانا
پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر خواتین کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری رہا، مشا رانا نامی ٹک ٹاکر کی بھی جنسی فعل کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاعات ملیں۔

بے حیائی کی سب حدیں پار، ٹک ٹاکر مشارانا کی بھی جنسی فعل کی ویڈیو لیک

چاہت گل
پشتو کی معروف ٹک ٹاک اسٹار گل چاہت جو اپنے تفریحی مواد اور خواجہ سرا کمیونٹی کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے مشہور ہیں، حالیہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعے کا شکار ہوئیں جبکہ ان کی ایک مبینہ ویڈیو آن لائن لیک ہوئی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر نجی زندگی کی خلاف ورزی اور سائبر ہراسانی کے خلاف شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔

پشتو ٹک ٹاک اسٹار گل چاہت کی مبینہ نجی ویڈیو لیک، تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی لیک ویڈیوز کی وجہ سے جہاں ان خواتین کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں مناہل ملک نے دعویٰ کیا کہ ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا جس سے ان شبہات کو تقویت ملی کہ شائد شہرت کی خاطر بعض خواتین نے خود اپنی نازیبا ویڈیوز لیک کروائی ہیں۔

ودیا بالن کا فارمولا! کیا مناہل ملک، سومال محسن، امشاء رحمان، چاہت گل اور مسکان چانڈیو نے اپنی ویڈیوز خود اس لئے لیک کروائیں؟

Related Posts