پاکستان میں سوشل میڈیا پر خواتین ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مناہل ملک، امشاء رحمان ودیگر کے بعد اب سومال محسن نامی ٹک ٹاکر کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی اطلاعات ہیں۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر لیکس کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، چند روز قبل مناہل ملک کی نجی لمحات کی ویڈیوز وائرل ہوئیں۔ اس کے بعد امشاء رحمان کی جنسی فعل کرتے ویڈیوز سامنے آئیں۔
New toota#leaktiktok#somalmohsin#leakpakistani #leaked pic.twitter.com/zccoSSyBTX
— Error (@real_error007) November 18, 2024
سوشل میڈیا پر ماڈل و اینکر متھیرا محمد کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے بھی اطلاعات موصول ہوئیں جبکہ گزشتہ روز ایک خواجہ سراء چاہت گل کی نازیبا ویڈیوز کے بعد سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیوز کی ویڈیوز کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔
سومال نے صبح صبح مزید اپنی 5 ویڈیوز خودی وائرل کر دی
آجاؤ جن کو یہ ویڈیو چاہیے pic.twitter.com/iQlHL4G2R4— Rabia Khan (@RabiaMNSKhan) November 19, 2024
آج سوشل میڈیا پر سومال محسن کا نام گردش کررہا ہے، کئی سوشل میڈیا صارفین نے سومال محسن نامی ٹک ٹاکر کی مبینہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
انٹرنیٹ پر کیا چل رہا ہے! مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک
ویڈیوز لیک کے معاملے سے ایسا لگتا ہے کہ شائد باقاعدہ ایک مہم کے تحت سوشل میڈیا پر مختلف خواتین کی ویڈیوز لیک کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے سائبر سیکورٹی سے متعلق اداروں کو فوری ایکشن لے کر اس شرمناک فعل کی روک تھام کرنے کی ضرورت ہے۔